/ Friday, 17 May,2024

سائیں ولایت حسین رسول نگری

یوم وصال

04 محرم الحرام 1364

  آپ شیخ سجاول شیربن شیخ چنن شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔ ارادت وبیعت آپ کی اپنے حقیقی چچاشیخ حیات حسین المعروف سائیں حیاتیانوالہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ آپ مدت العمرجنگلات کے محکمہ میں گاڈرہے۔ اولاد آپ کی شادی پیرمحمد شاہ بن شیخ گوہر شاہ صاحب سلیمانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں