/ Tuesday, 14 May,2024

حویلی محمد صالح کمبوہ

حویلی محمد صالح کمبوہ رحمتہ اللہ علیہ           ملا صاحب نے مسجد بنوانے کے بعد مسجد کے پاس ہی اپنی رہائش کےلیئے ایک عظیم الشان حویلی بھی بنوائی جو کہ مسجد کے  مشرق میں واقع تھی اور اب اس کا نام و نشان باقی نہیں۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں