ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

سلمان ابن مغارب

یوم وصال

10 محرم الحرام 0061

حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس البجلی﷜ یہ حضرت زہیر بن قین البجلی کے عم زاد ہیں حج کرکے واپس جارہے تھے راستہ میں امام سے ملاقات ہوئی اور کربلا آئے۔  (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)     ۔۔۔۔
محفوظ کریں