صفیہ یہ بھی ایک صحابیہ تھیں،ان سے اسحاق بن عبداللہ بن حارث نے روایت کی،کہ وہ حضورِاکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور آپ کے سامنے حلوہ پیش کیا،جس سے آپ نے
تناول فرمایاپھر نماز پڑھی،لیکن وضو نہ فرمایا،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔