بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

عبد العلیم آسی سکندر پوری. علامہ شاہ

یوم وصال

03 جمادی الاخریٰ 1335

ہجری کے اعتبار سے 85 سال عمر پائی

یوم پیدائش

19 شعبان المعظم 1250

علامہ شاہ عبد العلیم آسی سکندر پوری  نام ونسب:اسم گرامی:شاہ عبدالعلیم۔لقب:آسی۔سکندرپورعلاقےکی نسبت سے"سکندرپوری"کہلاتےہیں۔والدکااسمِ گرامی:شیخ قنبرحسین۔مفتی احسان علی  علیہ الرحمہ آپ کےنانا تھے۔آپ حضرت شیخ مظفر بلخی علیہ الرحمہ کی اولادمیں سےتھے۔  حضرت شیخ مظفر بلخی۔بلخ کےتارکِ سل ۔۔۔۔
محفوظ کریں