جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شاہ ابوالغیب بخاری

آپ حاجی عبدالوہاب کے فرزند تھے، مستی اور جذبہ و حال میں رہتے تھے، زمانہ طالب علمی میں دوسرے طالب علموں سے درس میں سبقت لے جانے کی خواہش کرتے اور کہتے آپ ہمیشہ پڑھتے رہیں گے اور مجھے اپنی فرصت وقت پر بھروسہ نہیں، اللہ ہی جانے کیا حالت ہو، غرض کہ جلد از جلد آپ نے تمام مروجہ کتابوں پر عبور حاصل کرلیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں