بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شاہ بدیع الدین مجذوب

حضرت شاہ بدیع الدین مجذوب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو مادی شاہ کے نام سے شہرت ملی تھی، سر مستِ جام محبت مدہوش شراب عشق تھے، ہمیشہ کوہ و بیابان میں پھرتے رہتے، لوگوں سے ملاقات کم کرتے تھے اہل دنیا سے کوئی سروکار نہ تھا موسم سرما میں برف باری ہوتی، آپ ساری رات کھلے میدانوں میں گزار دیتے، نہ انہیں برف ۔۔۔۔
محفوظ کریں