/ Thursday, 16 May,2024

حضرت شاہ درگاہی قادری لاہوری

یوم وصال

1122

حضرت شاہ درگاہی قادری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت عبدالرزاق قادری کے مرید و خلیفہ تھے۔ انہی کے ساتھ لاہور آئے تھے۔ حضرت شیخ عبدالرزاق بڑے عالم و فاضل، عابد و زاہد اور متقی و پرہیزگار تھے ۔ حضرت شیخ عبدالرزاق سے سلسلۂ قادریہ میں تکمیل کی۔ پھر حضرت شاہ عبدالطیف چشتی صابری کی خدمت میں حاضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں