حضرت دھنہ شاہ
شاہ دھنہ قائم اللیل اور صائم النہار تھے، جس کے حق میں دعا کو ہاتھ اٹھا دیتے تھے وہ بامر اد ہوجاتا، سید کمال کو آپ کی صحبت حاصل تھی، انہیں سے علم ظاہری حاصل کیا تھا، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ مسگر میں واقع ہے۔
(تحفۃالطاہرین ص۱۵۲)
(تذ ۔۔۔۔