حضرت شاہ فقیر اللہ علوی علیہ الرحمۃ
فقیر اللہ بن عبدالرحمٰن بن شمس الدین گیارہویں صدی ہجری کے اوائل میں افغانستان میں پیدا ہوئے، ہند اور افغانستان میں علوم ظاہری کی تکمیل کر کے اس دور کے عظیم فضلاء ۔۔۔۔
حضرت شاہ فقیر اللہ علوی علیہ الرحمۃ
فقیر اللہ بن عبدالرحمٰن بن شمس الدین گیارہویں صدی ہجری کے اوائل میں افغانستان میں پیدا ہوئے، ہند اور افغانستان میں علوم ظاہری کی تکمیل کر کے اس دور کے عظیم فضلاء میں شامل ہوئے تحصیل علم کے بعدسیاحت کی اور حرمین شریفین میں حاضری دی پھر سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم بزرگ شیخ محمد مسعود دائم کے ہاتھ پر بیعت کی آپ کا سلسلہ طریقت یہ ہے۔
شاہ فقیر اللہ علوی ، شیخ محمد مسعود دائم، شیخ محمد سعید لاہوری شیخ آدم بنوری حضرت مجدد سرہندی رحمہم اللہ اجمعینسلسلہ نقشبندیہ کے علاوہ سلسلہ قادریہ میں بھی آپ نے اجازت لی، آپ نے ایک طویل عرصہ تک قندھار میں قیام فرمایا وہاں ایک مسجد اب تک آپ کے نام سے موسوم ہے، ۱۱۵۰ھ میں شکار پور سندھ میں تشریف لائے یہاں ایک خانقاہ قائم فرمائی جو سلسلہ نقشبندیہ کا عظیم مرکز بنی۔
(ندیم بھائی کے پاس ہے آگے کی کمپوزنگ)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )