/ Saturday, 18 May,2024

شاہ غلام علی دہلوی

یوم وصال

22 صفر المظفر 1240

ہجری کے اعتبار سے 82 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1158

حضرت شاہ غلام علی دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی شاہ غلام علی ، والد ماجد کا نام شاہ عبد اللطیف رحمۃ اللہ علیہما تھا۔ آپ کا  سلسلۂ نسب مولائے کائنات ، مولا علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم سے ملتا ہے۔ ولادت با سعادت: حضرت شاہ غلام علی قدس سرہ ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں