شاہ غلام جیلانی عرف شبراستادرحمۃ اللہ علیہ
نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ غلام جیلانی ۔ شبراستادکے نام سے معروف تھے۔ شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔
سیرت وخصائص: حضرت شاہ غلام جیلانی علیہ الرحمہ ایک جید عالمِ دین تھے۔بالخصو ۔۔۔۔
شاہ غلام جیلانی عرف شبراستادرحمۃ اللہ علیہ
نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ غلام جیلانی ۔ شبراستادکے نام سے معروف تھے۔ شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔
سیرت وخصائص: حضرت شاہ غلام جیلانی علیہ الرحمہ ایک جید عالمِ دین تھے۔بالخصوص عربی گرائمر پر دسترس حاصل تھی۔یہی وجہ ہےکہ آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان کے عربی کے استا د منتخب ہوئے۔معاشرے میں استاد کےنام سے مشہورتھے۔اس وقت سوسائٹی میں استاد کاایک خاص مقام ہوتاتھا۔سب لوگ استادکوادب واحترام کی نظر سے دیکھتے تھے۔تقویٰ وپرہیزگاری میں اپنی مثال آپ تھے۔
وصال: حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔