جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شاہ غلام رسول قادری

یوم وصال

18 جمادى الاولٰی 1391

ہجری کے اعتبار سے 85 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1306

حضرت شاہ غلام رسول قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سولجر بازار، قادری مسجد) اسمِ گرامی: آپ کااسمِ گرامی حضرت مولانا الحاج حافظ قاری غلام رسول قادری بن حافظ قاری علم الدین قادری رحمۃ اللہ علیہما تھا۔   تاریخِ ولادت:آپ 1306ھ میں کراچی" صدر" میں مسجد قصابان سے ملحقہ مکان میں تولد ہوئے۔ تحصیلِ علم ۔۔۔۔
محفوظ کریں