/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت شاہ حبیب الرحمٰن کانپوری

یوم وصال

20 رمضان المبارک 1366

ہجری کے اعتبار سے 74 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1292

 حضرت شاہ حبیب الرحمٰن کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا ستاہ محمد عادل کانپوری کے بڑے صاحبزادے، ۱۲۹۲ھ میں محلہ ناچ گھر کانپور میں پیدا ہوئے۔قرآن پاک پڑھنے کے بعد والد ماجد سے فارسی اور عربی درس نظامی متوسط کتابوں تک پڑھی۔ان کی رحلت کے بعد باقی ماندہ کتب کی تکمیل اور صحاح ستّہ کا دور حض ۔۔۔۔
محفوظ کریں