اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

حضرت جنید شاہ

حضرت جنید شاہ آپ صاحب حال بزرگ تھے، بیمارآپ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ، آپ نے اپنے پیالہ میں پانی بھر کردیتے اوربیمار شفا یاب ہوجاتے تھے، مکلی پر جہاں حضرت کا مزار ہے وہیں آپ کی مستقل عبادت گاہ تھی۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۹۷) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں