حضرت مسکین شاہعلیہ الرحمۃ
حضرت سید شاہ مسکین قدس سرہ بڑےپائے کے بزرگ ہیں، میرزا عیسیٰ ترخان کے دور میں ہوئے ہیں، کہا جاتا ہے کہ ٹھٹھہ میں سوائے ابوالقاسم نقشبندی کے آپ کا ہم پلہ کوئی اور نہیں ہوا، آپ نے لاتعداد گم گشتہ راہ لوگوں کو منزل مراد تک ۔۔۔۔
حضرت مسکین شاہعلیہ الرحمۃ
حضرت سید شاہ مسکین قدس سرہ بڑےپائے کے بزرگ ہیں، میرزا عیسیٰ ترخان کے دور میں ہوئے ہیں، کہا جاتا ہے کہ ٹھٹھہ میں سوائے ابوالقاسم نقشبندی کے آپ کا ہم پلہ کوئی اور نہیں ہوا، آپ نے لاتعداد گم گشتہ راہ لوگوں کو منزل مراد تک پہنچایا ہے، غلہ بازار ٹھٹھہ میں آپ کا مزار ہے۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )