شاہ محمد حسین رحمۃ اللہ علیہ
نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمدحسین رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شاہ محمد حسین بن شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد (آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان عربی کے استا د ہیں)بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ)
سیرت و ۔۔۔۔

سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمدحسین علیہ الرحمہ پاکیزہ سیرت کےمالک بزرگ تھے۔دینداری اورتقویٰ کی وجہ سے پورے معاشرے میں اچھی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت قاری مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے اور پشت ہا ئے پشت سے خدمت دین اور فروغ اسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہان سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔
وصال: حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔