حضرت شاہ قطب علیہ الرحمۃ
حضرت سید قطب شاہ المعروف ظہور شاہ علیہ الرحمۃکشف و کرامت والے بزرگ ہوئے ہیں، بعد زمانے کے سبب سے آپ کے حالات ناپید ہیں یہ آپ کی کرامت ہے کہ جب حکومت نے آپ کے مزار کی جگہ پر سڑک تعمیر کرنا چاہی تو کوشش کے باوجود کام ۔۔۔۔
حضرت شاہ قطب علیہ الرحمۃ
حضرت سید قطب شاہ المعروف ظہور شاہ علیہ الرحمۃکشف و کرامت والے بزرگ ہوئے ہیں، بعد زمانے کے سبب سے آپ کے حالات ناپید ہیں یہ آپ کی کرامت ہے کہ جب حکومت نے آپ کے مزار کی جگہ پر سڑک تعمیر کرنا چاہی تو کوشش کے باوجود کامیابی نہ ہوئی، اب آپ کا مزار شریف سڑک کے بیچ میں ہے صرف چھوٹی سی ایک گلی ہے جو ایک جانب سے نکلتی ہے۔
آپ کا مزارپیر والی گلی بھیم پورہ نشر روڈ پر کراچی میں مرجع خلائق ہے۔
راقم نے یہ حالات آپ کے مجاور سے معلوم کیے)
۷۔۸ اور ۹ ذوالحج کو آپ کا شاندار عرس ہوتا ہے۔
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )