/ Friday, 03 May,2024

حضرت شاہ رضا شطاری

یوم وصال

12 جمادى الاولٰی 1118

حضرت شاہ رضا شطاری (لاہور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے عہد کے صوفیِٔ کمال، جیّد عالم اور صاحبِ فتویٰ بزرگ تھے۔ علومِ تفسیر و حدیث و فقہ میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ دُور دُور سے طالبانِ علم و ہدایت آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر فیض یاب ہوتے۔ زہدہ عبادت اور دعوتِ اسمائے الٰہی میں بے نظیر تھے۔ مستجاب الدعوا ۔۔۔۔
محفوظ کریں