حضرت شمس شاہ
آپ صاحب کرامت بزرگ تھے، ستاہ گر گنج علیہ الرحمتہ کی صحبت اٹھائی تھی وہ فرمایا کرتےتھے، ‘‘ایں شمس از شمس تبریزی یک قدم بلند است ’’ کبھی کبھی عجیب وغریب احوال آپ پر طاری ہوتے تھے، اس وقت بہت سی کرام ۔۔۔۔
حضرت شمس شاہ
آپ صاحب کرامت بزرگ تھے، ستاہ گر گنج علیہ الرحمتہ کی صحبت اٹھائی تھی وہ فرمایا کرتےتھے، ‘‘ایں شمس از شمس تبریزی یک قدم بلند است ’’ کبھی کبھی عجیب وغریب احوال آپ پر طاری ہوتے تھے، اس وقت بہت سی کرامات ظہور پذیر ہوتی تھیں، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ مغل وارہ میں شاگر گنج کے قریب ہے۔
(تحفۃ الطاہرین،ص۱۲۶)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )