/ Monday, 13 May,2024

حضرت شاہ سلیمان قادری

یوم وصال

1065

آپ حضرت شاہ معروف چشتی قادری﷫(خوشابی) کے کاملین خلیفوں اور اکابر سجادہ نشینوں سے تھے۔ جذب، عشق و محبت، سکر، حالت اور خوارق و کرامت میں بلند مقام اور اعلیٰ مرتبہ رکھتے تھے۔ چار سال کی عمر میں حضرت شاہ معروف چشتی﷫ کی نظر مبارک میں منظور ہوئے اور آپ پر سکر اور جذب کی حالت غالب ہوگئی۔ آپ﷫ کے والد صاحب م ۔۔۔۔
محفوظ کریں