حضرت شاہی پیر
آپ مرزا محمد عیسیٰ ترخان کے زمانہ میں ٹھٹھہ تشریف لائے ۹۶۳ھ میں انگریزوں کی قتل و غارت گر ی میں شہید ہوئے، ظاہر و باطن کے کمال سے مزین تھے ثقہ راوی سے منقول ہے کہ دس دن بعد جو کی ایک روتی بلا سالن کے تناول فرماتے تھے۔
( ۔۔۔۔

(تحفۃ الکرام ج۳ ص۲۴۵۔تحفۃ الطاہرین،ص۱۱۲)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )