ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت شیخ بڈھن چشتی صابری ﷫

نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ بڈھن﷫۔ لقب: شیخ الاولیاء۔ سلسلہ نسب: حضرت شیخ بڈھن بن مخدوم الاولیاء حضرت شیخ محمد بن حضرت شیخ عارف بن حضرت شیخ احمد عبد الحق ردولوی چشتی صابری۔علیہم الرحمہ۔ تحصیل علم: آپ کا خاندان علم و معرفت کا منبع تھا۔اس میں بڑے بڑے اولیاء و صلحاء موجود تھے، ابتدائی تعلیم و تربیت ۔۔۔۔
محفوظ کریں