جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت شمس الملک

یوم وصال

0679

ہجری کے اعتبار سے 73 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0606

آپ اپنے زمانے کے بڑے فاضل بلکہ صدرالافاضل تھے اور اپنے زمانے میں علم و فضل کی وجہ سے مشہور تھے، شیخ نظام الدین اولیاء کے اساتذہ میں سے تھے اور خواجہ  نظام الدین نے مقامات  حریری انہیں سے پڑی تھی شہر کے اکثر و بیشتر علماء آپ ہی کے شاگرد تھے، خواجہ نظام الدین اولیاء فرماتے ہیں کہ جب میں کسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں