منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

حضرت شیخ عبدالعزیز بن حسن طاہر

یوم وصال

0975

ہجری کے اعتبار سے 77 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0898

میاں قاضی خاں کے خلیفہ اور متاثرین مشائخ چشتیہ کے مشہور بزرگ تھے۔ علوم شریعت و طریقت کے عالم تھے، بچپن سے عبادت و ریاضت اتنی کی کہ مشائخ کے مرتبہ پر پہنچ گئے، بچپن میں جو وظیفہ اور اوقات مقرر کیے تھے وہ آخر عمر تک باقی رکھے۔ مشائخ کی پیروی اور ان کے قواعد اور آداب کی حفاظت میں یکتائے زمانہ تھے، تواض ۔۔۔۔
محفوظ کریں