بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ عبدالغفور اعظم پوری

  آپکے دوسرے خلیفہ حضرت شیخ عبدالغفور اعظم پوری تھے۔ اخبار الاخیار میں لکھا ہے کہ  انہوں نے آنحضرتﷺ کو خواب میں دیکھا اور آنحضرتﷺ نے انکو یہ درود شریف تلقین فرمایا اللھم صل علیٰ محمد وآلہ بعد واسمائک الحسنیٰ۔ آپکے کوچہ پر طریقت  میں آنے کا واقعہ یہ ہے کہ آپ کا پیشہ ملازمت تھا اور  ۔۔۔۔
محفوظ کریں