/ Monday, 06 May,2024

حضرت شیخ عبدالملک عرف امان پانی پتی

یوم وصال

12 ربيع الآخر 0957

ہجری کے اعتبار سے 81 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0876

حضرت شیخ عبدالملک عرف امان پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی:  آپ کا نام عبدالملک۔ اورلقب:  امان اللہ تھا۔ لیکن عام طور پر لوگ امان کے لقب سے زیادہ یاد کرتے تھے۔ تحصیلِ علم: شیخ امان اللہ پانی پتی  شیخ مودود لاری کے شاگرد تھے۔ ان اور کثیر علماء سے اکتسابِ فیض کیا۔ بیعت وخلافت: ۔۔۔۔
محفوظ کریں