بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ عبد القادر الکردی

حضرت شیخ عبد القادر کردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت شیخ عبد القادر الکردی المکی﷫ مکۃ المکرمہ زادھا اللہ شرفا و تعظیما کے جید علماء کرام میں سے تھے۔جب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں قادری ﷫ 1323ھ کو حج کے لئے تشریف لےگئے۔ اس حج کے موقع پر حرمین طیبین کے کثیر جید علماء و مشائخ کرام نے اعلیٰ حضرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں