منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ عبد اللہ ہنکازی

 شیخ عبد اللہ قریشی ہاشمی ہنکازی محمد ابراہیم نام تھا صاحب کشف و کرامات تھے علوم ظاہری اور باطنی میں یگانہ روز گار تھے اپنے وقت کے صاحب تصوّف بزرگ تھے آپ کی وفات ۵۹۹ھ میں ہوئی۔ شیخ عبداللہ پیر راہنما رفت زین دنیا چودر خلد بریں ہاشمی ہادی اکبر شد عیاں ۵۹۹ھ   مصدرِ غرو جل ۔۔۔۔
محفوظ کریں