حضرت شیخ ابو علی کیال علیہ الرحمۃ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ ابو علی کیال کو دیکھا تھالیکن میں چھوٹا تھا۔میں نے ان کو نہیں پہچانا۔بزرگ تھے اور سیستان کے شیخ تھے۔ملامتی طریقہ پر تھے۔ان کی کرامت کی تعریف نہیں کر سکتےکیونکہ وہ کرامات سے خود بہتر تھے وہ اور شیخ اح ۔۔۔۔
حضرت شیخ ابو علی کیال علیہ الرحمۃ
شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ ابو علی کیال کو دیکھا تھالیکن میں چھوٹا تھا۔میں نے ان کو نہیں پہچانا۔بزرگ تھے اور سیستان کے شیخ تھے۔ملامتی طریقہ پر تھے۔ان کی کرامت کی تعریف نہیں کر سکتےکیونکہ وہ کرامات سے خود بہتر تھے وہ اور شیخ احمد نصر ، شیخ ابو سعید مالینی تینوں صوفیوں کی سرائے کے صفہ میں رہتے تھےاور میں وہاں حاضر رہتا تھا۔
(نفحاتُ الاُنس)