بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ ابو بکر طوسی حیدری

یوم وصال

0639

ہجری کے اعتبار سے 71 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0568

آپ قلندر صفت تھے اور شیخ جمال الدین ہانسوی کے ساتھ ان کی بے حد دوستی تھی شیخ ہانسوی جب ہانسی سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی زیارت کے لیے آتے تو جمنا کے  کنارے شیخ طوسی کی خانقاہ میں ٹھہرتے، جہاں فقیروں کی ملاقات کے علاوہ مجالس سماع بھی منعقد ہوا کرتی تھیں، حضرت خواجہ نظام الدین بھی آپ کی خان ۔۔۔۔
محفوظ کریں