بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ ابو نصر شکیبان

  آپ کے چوتھے خلیفہ شیخ ابو نصر شکیبان تھے جو اکابر مشائخ سیستان میں سے تھے۔ دیگر خلفاء آپ کے دیگر خلفاء شیخ حسن تبسمی، خواجہ سبز پوش آوز بائجافی۔ شیخ عثمان رومی تھے جن کو حضرت خواجہ بایزید سے بھی خلافت تھی اور دو سلسلوں کے سردار تھے۔ آپ کے دوسرے خلفاء شیخ احمد بدرون۔ خواجہ محمد سام خواجہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں