جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

حضرت شیخ ابو العمالی اینبٹھی

  حضرت شیخ داؤد کے چوتھے خلیفہ  حضرت  شیخ ابو المعالی ساکن اینبٹھ  ہیں جو سہارنپور کے نواح  میں واقع ہے کہتے ہیں کہ آپکی بیعت حضرت شیخ محمد صادق گنگوہی سے تھی اور تربیت وخلافت حضرت شیخ داؤد سے حاصل کی۔ آپکو وجد و سماع میں غلو تھا اور ریاضت ومجاہدہ میں بلند ہمت، فقرو فنامی ۔۔۔۔
محفوظ کریں