پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

حضرت شیخ ذوالنون مصری

یوم وصال

26 شعبان المعظم 0246

حضرت ذوالنو ن مصری رحمتہ اللہ علیہ طریقت کے امامو ں میں سے ایک بزرگ، سفینہ تحقیق و کرامت،صمصا مِ شرف وولایت حضرت ذوالنو ن ابن ابر اہیم مصری رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔آپ کا نام ثو بان تھا ۔اہل معرفت اور مشا ئخ طریقت میں آپ بڑے برگزیدہ تھے۔آپ نے ریاضت و مشقت اور طریق ملامت کو پسند رکھا تھا۔ انتظار رسولﷺ: ۔۔۔۔
محفوظ کریں