/ Sunday, 19 May,2024

شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی

یوم وصال

23 صفر المظفر 0690

حضرت شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وقت کے امام اور زمانہ کے شیخ تھے کلام آہستہ کرتے مگر سخن بلند ہوتا شیخ الاسلام عبداللہ انصاری کی کتاب منازل السایٔرین کی آپ نے شرح لکھی تھی جو بڑی مقبول ہوئی ۶۹۰ھ میں وفات پائی۔ چوں عفیف الدّین از دنیائے دوں سال وصلش خاص گو مخدوم خواں ۔۔۔۔
محفوظ کریں