/ Monday, 29 April,2024

حضرت خزائن الرحمت شیخ احمد شعید

یوم وصال

28 جمادى الاولٰی 1070

          شیخ محمد سعید بن شیخ احمد بن عبدالاحد سرہندی: آپ کا لقب خازن الرحمہ تھا،بڑے محدث،فقیہ،عالم،فاضل،زاہد،عابد صاحب کرامات تھے،علوم نقلیہ ورسمیہ اپنے والد ماجد مجدد الفِ ثانی سے حاصل کیے اور انہیں سے علمِ طریقت کو اخذ کیا اور مشکوٰۃ شریف پر حاشیہ لکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں