/ Sunday, 12 May,2024

حضرت ابن ابی حجلہ

یوم وصال

01 ذوالحجہ 0776

ہجری کے اعتبار سے 51 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0725

حضرت ابنِ ابی حجلہ رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: آپ کا نام احمد بن یحیٰ بن ابی بکر التلمسانی اور آپ ابنِ ابی حجلہ کے نام سے مشہور ہیں۔ ولادتِ باسعادت: آپ 725 ھ میں  تولد ہوئے۔ سیرت وخصائص: آپ بچپن ہی سے اخلاقِ حمیدہ کے حامل تھے۔ آپ کو علمِ دین حاصل کرنے کا بہت شوق تھا چناچہ جب آپ نے علم ِ دین کے حا ۔۔۔۔
محفوظ کریں