بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ احمدکھٹو(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت شیخ احمدکھٹوسرآمداولیائےروزگارتھے۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجداددہلی میں رہتےتھے۔ نام: آپ کانام شیخ احمدہے۔ تعلیم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی۔ بچپن کاایک واقعہ: ایک دن آپ اپنےساتھیوں کےساتھ دہلی میں کھیل رہےتھےآندھی کا ایک طوفان آیا۔اس طوفان نےآپ کوگھیرلیااوروطن سےدورکسی جگہ پھینک ۔۔۔۔
محفوظ کریں