بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ عالم ابن منصور

  صاحب مراۃ الاسرار فرماتے ہیں کہ حضرت شیخ عالم بن شیخ منصور جو اپنے والد ماجد کے سجاں نشین تھے۔ میں نے بارہا انکا شرفِ زیارت حاصل کیا ہے۔ آخر عمر میں آپ عالم ارواح یا شغل معنوی میں مشغول  رہتے تھے۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ (اقتباس الانوار) ۔۔۔۔
محفوظ کریں