پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حضرت شیخ علی غازی سہروردی لاہوری

حضرت شیخ علی غازی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت قطب عالم چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید خاص تھے اور ان سے ہی بیعت کی تھی،آپ کے برادر شیخ عین الدین غازی اور شیخ زین العابدین غازی تھے،مصنف ،اذکار قلندری،تحریر کرتے ہیں۔ سید السادات س ۔۔۔۔
محفوظ کریں