بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سید علوی بن حسن الکاف الحضرمی

حضرت سید علوی بن حسن الکاف الحضرمی رحمۃ اللہ علیہ آپ کو 24 صفر 1324 ھ کو مکہ مکرمہ میں اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے خلافت واجازت عطا ہوئی۔اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے سندِ اجازت میں یہ الفاظ تحریر فرمائے: " فرزند صالح ، جوان ، حرم شریف میں تحصلِ علم کا التزام کرنے والے ۔۔۔۔
محفوظ کریں