/ Friday, 17 May,2024

حضرت شیخ امیر کاتب اتقانی

یوم وصال

11 شوال المکرم 0758

ہجری کے اعتبار سے 73 سال عمر پائی

یوم پیدائش

شوال المکرم 0685

حضرت شیخ امیر کاتب اتقانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ امیر کاتب العمید بن امیر عمرو بن[1]امیر غازی اتفاقی: آپ کا مولد قصبہ اتقان تھا جو ملک ترکستان میں نہر سیحون کے پار کی طرف واقع ہے۔کنیت ابو حنیفہ اور قوام الدین لقب رکھتے تھے۔بعض نے کہا ہے کہ نام آپ کا لطف اللہ تھا۔ماہِ شوال۶۸۵؁ھ میں پیدا ہوئے۔احمد بن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں