/ Sunday, 05 May,2024

شیخ عین الدین غازی سہروردی لاہوری

شیخ عین الدین غازی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ لاہور کے ایک نہایت بزرگ خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور حضرت قطب عالم عبد الجلیل سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے حلقہ مریدین میں سے تھے،اکثر و بیشتر اپنے پیرو مرشد کے ساتھ ہی رہا کرتے تھے،مصنف تذکرہ قطبیہ ،لکھتا ہے: درخدمت حضرت بندگی قطب العالم عظم اللہ تعال ۔۔۔۔
محفوظ کریں