بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

خواجہ بدر الدین سلیمان چشتی

حضرت خواجہ بدر الدین سلیمان چشتی ﷫ نام ونسب: اسم گرامی: بدرالدین سلیمان۔ سلسلۂ نسب: خواجہ بدرالدین سلیمان بن قطب العالم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر بن شیخ جمال الدین سلیمان علیہم الرحمۃ والرضوان ۔آپ کاسلسلہ نسب کئی واسطوں سے حضرت فاروق اعظم﷜ سے جا ملتاہے۔ تحصیل علم: آپ﷫ نے ظاہری و باطنی علوم کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں