بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ بہاءالدّین گنج شکر کشمیری

یوم وصال

0849

حضرت شیخ بہاءالدّین گنج شکر کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ حضرت شاہ ابواسحاق ختلانی عارف ربانی کے خلفاء میں سے تھے۔ شاہ ابواسحاق امیر کبیر سید  علی ہمدانی﷫ کے مرید تھے۔ شیخ بہاءالدین نے جب منازل سلوک طے کرنے سے فراغت حاصل کی۔ تو حرمین الشریفین میں حاضر ہوئے اور وہاں سے سیاحت عالم اسلام کو نکلے ۔۔۔۔
محفوظ کریں