جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت شیخ بہاءالدین مفتی آگرہ

یوم وصال

0767

ہجری کے اعتبار سے 126 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0641

آپ نہایت درجہ کے بزرگ، عالم، عامل معمر متبرک اور دین دار تھے سخاوت اور مسلمانوں کی امداد و اعانت خوب کرتے تھے شیخ بہاؤالدین زکریا  کی اولاد میں سے تھے، 767ھ میں آپ نے انتقال فرمایا، آپ کے صاحبزادہ شیخ جنید بھی نیک لوگوں میں سے تھے۔ اخبار الاخیار ۔۔۔۔
محفوظ کریں