حضرت شیخ درویش محمد بن قاسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت شیخ درویش محمدکےوالدماجدکانام شیخ قاسم ہے۔
بیعت و خلافت:
آپ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں حضرت شیخ فتح اللہ لودھی رحمتہ اللہ علیہ سےبیعت تھےاوراُن سے خلافت پائی اورسلسلہ چشتیہ جہانیاں وقادریہ،سہروردیہ میں آپ حضرت سیدبڈھن بہرائچی رحمتہ اللہ ع ۔۔۔۔
حضرت شیخ درویش محمد بن قاسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت شیخ درویش محمدکےوالدماجدکانام شیخ قاسم ہے۔
بیعت و خلافت:
آپ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں حضرت شیخ فتح اللہ لودھی رحمتہ اللہ علیہ سےبیعت تھےاوراُن سے خلافت پائی اورسلسلہ چشتیہ جہانیاں وقادریہ،سہروردیہ میں آپ حضرت سیدبڈھن بہرائچی رحمتہ اللہ علیہ سےبیعت تھےاوران کےخلیفہ بھی تھے۔۱؎
وفات:
آپ نے۱۶محرم ۸۹۶ھ کووفات پائی۔
آپ کامزارفیض آبادمیں مرجع خاص وعام ہے۔
حواشی
۱؎سالک السالکین(جلددوم)ص۴۲۵
(تذکرہ اولیاءِ پاک و ہند)