بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت شیخ فخرالدین

یوم وصال

0653

ہجری کے اعتبار سے 44 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0609

آپ حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے صاحبزادے تھے کھیتی باڑی آپ کا پسندیدہ مشغلہ تھا آپ نے اجمیر کے قریب ایک گاؤں بھی آباد کیا جس کا نام ماندل آباد رکھا مشائخین چشت کے ملفوظات میں ہے کہ جناب معین الدین چشتی علیہ الرحمۃ کے صاحبزادے نے ایک گاؤں آباد کیا لیکن اس وقت کے حاکم نے ان کو پریشان ۔۔۔۔
محفوظ کریں