منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت شیخ فتح اللہ لودھی

آپ حکیم شیخ صدرالدین کے خلیفہ تھے۔ ابتدائی عمر میں آپ دہلی کے عالموں میں سے تھے اور کئی برس تک جامع مسجد دہلی کے نیچے منار شمسی کے مدرسہ میں مسند افادیت و تعلیم پر رونق افراز رہے۔ آخر کار حکیم شیخ صدرالدین سے بیعت ہوئے اور انھیں کے واسطہ سے سلوک کی منازل کو  طے کیا۔ کہتے ہیں کہ آپ نے بے انتہا ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں