/ Thursday, 16 May,2024

حضرت شیخ غلام غوث سندھی قادری

یوم وصال

16 شعبان المعظم 1045

حضرت شیخ غلام غوث سندھی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یہ دونوں بزرگ سلسلۂ عالیہ قادریہ کے اولیائے کاملین سے گزرے ہیں۔ صاحبِ علم و فضل تھے۔ خوارق و کرامات میں درجۂ بلند پر فائز تھے۔ سیّد غلام غوث مرشد اور شاہ حاکم مرید تھے سب سے پہلے اِن کے دادا سیّد ظہورالدین بخاری اوچ سے لاہور میں آکر موضع علی پور جو ۔۔۔۔
محفوظ کریں